کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، اپوزیشن کو بہت بڑا سرپرائز دینے والے ہیں : عمران خان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت مستعفی نہیں ہوں گے اور یہ کہ ’عدم اعتماد والا میچ ہم جیتیں گے، اپوزیشن کو بہت بڑا سرپرائز دینے والے ہیں۔‘
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت مستعفی نہیں…
