Daily Archives

March 23, 2022

فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کو انتخابی عمل کا حصہ بننا چاہیے : شکیلہ دہوار

کوئٹہ : بلوچستان میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے آئندہ بلدیاتی و عام انتخابات میں جنرل نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مخصوص نشستوں کے ساتھ ساتھ کامیابی کے حامل حلقوں میں بھی…

پانی انسانی بقاء کیلئے پہلی اور بنیادی ضرورت ہے : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پانی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پانی انسانی بقاء کیلئے پہلی اور بنیادی ضرورت ہے اور پانی کا عالمی دن منانے کا مقصد پانی کی اہمیت اور بحران کے بارے میں شعور کی آگاہی ہے…

انتظامیہ ایمانداری سے کام کرے تو جرم ختم ہو سکتا ہے : رحیم آغا

کوئٹہ : انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے صدر رحیم آغا، جنرل سیکرٹری عمران ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، میر محمد رحیم بنگلزئی، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ، سید حیدر آغا، اسلم خان اچکزئی، ولی افغان، نعمت خان ترین، حسن خان خلجی، حاجی ظہور کاکڑ، منظور…

اداکارائیں میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟

اداکارائیں پاکستان کی ہوں، ہندوستان یا ہولی وڈ کی حسینائیں ہوں، برسوں سے مختلف تقریبات یا شوز میں بہترین میک اپ کے ساتھ اعلیٰ ملبوسات میں اپنے پرستاروں کو دنگ کرتی رہتی ہیں۔ عام طور پر یہ کمال پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ دکھاتے ہیں جو ان معروف…

شاہین 8 سے 10 سال کرکٹ پر راج کرے گا : سی ای او لاہور قلندرز

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے  قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ شاہین 8 سے 10 سال تک کرکٹ پر  راج کرے گا۔ کراچی کے ہاکی کلب میں میڈیا…

’میرے کچھ اور خواب بھی ہیں‘: دنیائے ٹینس کی نمبر ون کھلاڑی کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

خواتین کے مقابلوں میں عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی نے محض 25سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے دنیائے ٹینس کو حیران کردیا۔ ایشلے بارٹی نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا جب انہوں نے چند ہفتوں قبل ہی آسٹریلین اوپن چیمپیئن بننے کا اعزاز…

روس کے یوکرین کےشہروں پرحملے جاری ، ماریوپول میں تباہی پھیل گئی

کیف : روس کے یوکرین کےشہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ روس نےجنگ ختم نہ کی تو پیوٹن کو دیوار سے لگا دیں گے۔ روسی فورسز کی یوکرین کےشہروں پر بمباری کاسلسلہ جاری ہے، شہر ماریوپول…

طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز پھر بند کر دیئے

طالبان حکومت نے لڑکیوں کے ہائی اسکول کھولنے کے 24 گھنٹے بعد ہی بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے اپنی حکومت کے قیام کے 7 ماہ بعد لڑکیوں کے ہائی اسکولز کھولنے کی اجازت دی تھی تاہم چند ہی گھنٹوں بعد…

ماریوپول میں اب بھی ایک لاکھ افراد ’غیر انسانی حالات‘ میں محصور: صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں ساحلی شہر ماریوپول میں اب بھی ایک چوتھائی آبادی یعنی تقریباً ایک لاکھ افراد ‘غیر انسانی حالات‘ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ منگل کی شب اپنے یومیہ فیس بک خطاب میں یوکرینی صدر نے…

روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ایٹمی ہتھیار کا استعمال ہوگا، کرملین

کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیار صرف اس صورت میں استعمال کرے گا جب اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگا۔ سی این این کو انٹرویو میں ترجمان کرملین دمتری پیسکوف نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق تمام وجوہات آپ پڑھ سکتے ہیں…