بھارت میں ’دی کشمیر فائلز‘ کی نمائش کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگ گئے
پاکستان اور مسلم مخالف بولی وڈ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کی نمائش کے دوران بھارتی ریاست تلنگانہ کے سینما میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگنے سے ہندوستانی شائقین برہم ہوگئے۔
ریاست تلنگانہ کے شہر عادلپور کے علاقے بھکتاپور میں نترج سینما میں 18…
