پاکستان

علی وزیر کی اسلام آباد منتقلی ، سندھ ہاؤس سب جیل قرار

کراچی : صوبائی محکمہ  داخلہ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار  دے دیا۔صوبائی محکمہ داخلہ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ذرائع کا کہناہےکہ گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق علی وزیر کی  جانب سے وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کاسٹ کیے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button