اہم خبریںپاکستان

تحریک عدم اعتماد : پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل طلب

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا اہم ترین سربراہی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان شریک ہوںگے۔

مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحادیوں اوراپوزیشن سے ہونے والی ملاقاتوں سے شرکاء کو اعتماد میں لیں گے۔اجلاس میں پی ڈی ایم حکومت مخالف حتمی حکمت عملی طے کرے گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button