اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن کا پٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر سیخ پا ہونا حیران کن : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا پٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر سیخ پا ہونا حیران کن ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں مہنگائی نیچے جا رہی ہے، یہ ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہونا چاہئیے نہ کہ پریشانی کا، اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button