یواے ای : رمضان میں اشیائے ضروریہ پر 90 فیصد ڈسکاؤنٹ پائیں
دبئی : یو اے ای میں شارجہ کوپ کی جانب سے رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 90 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شارجہ کوپ نے رواں سال رمضان المبارک کے احترام میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں…
