اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کی سیاسی مصروفیات جاری ، گورنر سندھ سمیت سینئر پارٹی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی سیاسی مصروفیات جاری ہیں، تحریک عدم اعتماد سمیت سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے گورنر سندھ اور پارٹی سینئیر قیادت کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی۔ گورنز سندھ نے وزیراعظم کو ایم کیو ایم کے ساتھ رابطوں پر اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس بھی ہوا جس میں اسد عمر، پرویزخٹک اور فواد چوہدری سمیت دیگررہنما شریک ہوئے۔

مشاورتی اجلاس میں ملکی موجودہ ۔سیاسی صورتحال اور اتحادیوں سے روابط اور حالیہ بیانات پر گفتگو اورلائحہ عمل پرغور کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button