انسداد ہراسگی قوانین پر عملدرآمد کے لئے کارروائی جاری ہے ، ربابہ بلیدی
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور و چیئرپرسن وویمن پارلیمنٹرین کاکس فورم ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 17 محکموں میں انسداد ہراسگی کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں جبکہ دیگر محکموں میں انسداد ہراسگی قوانین پر عمل…
