Daily Archives

March 4, 2022

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلین باؤلرز نے نئی بدترین تاریخ رقم کردی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا جس کے ساتھ ہی آسٹریلین باؤلرز نے ایک بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 24سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کے لیے…

امام کی سنچری، راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام

پاکستان نے امام الحق سمیت بلے بازوں کے عمدہ کھیل کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس…

فریال محمود نے طلاق کی تصدیق کردی

پاکستانی اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ اُنہیں طلاق ہونے کا زیادہ دکھ نہیں ہے اور وہ خوش ہیں۔ فریال محمود نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ’ اُن کی طلاق اس لیے ہوئی کیونکہ ایسا ان…

حوریمم سلطان: یوکرینی کنیز جو دنیا کی طاقتور خاتون بنیں

مغربی یوکرین کے نو ہزار آبادی والے قصبے روہاتین کے ایک پارک میں ایک 15 فٹ اونچے ستون پر کانسی سے بنا ایک خاتون کا بلند و بالا مجسمہ کھڑا ہے۔ آپ اگر کسی مقامی باشندے سے پوچھیں کہ یہ کس کا مجسمہ ہے تو وہ آپ کو ’روکسولانا‘ کا نام بتائیں گے۔  …

روس کے راکٹ پر بھارت کا پرچم موجود، امریکا، جاپان کا پرچم ہٹا دیا گیا

روسی حکومت کی خلائی ایجنسی نے اپنے راکٹ سے امریکا اور جاپان سمیت کئی ممالک کے جھنڈوں کو ہٹا دیا ہے لیکن بھارت کے جھنڈے کو برقرار رکھا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حکومت کی خلائی ایجنسی کے …

روسی شیلنگ کے بعد یورپ کے سب سے بڑے پاور پلانٹ میں آتشزدگی

روسی فورسز کے یوکرین میں توانائی پیدا کرنے والے اہم شہر میں حملے جاری ہیں جہاں یورپ کا سب سے بڑا پاور پلانٹ نشانہ بنا اور آگ لگنے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے تابکاری کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔ خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ…

روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت

بیلاروس: روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایک اہم نکتے پر فریقین نے اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان…

پاکستان کا جون تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار رہنے کا امکان

اضافی معیار کے تحت کچھ اہداف کی تعمیل کے لیے پاکستان کے مزید 4 ماہ یعنی جون تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں رہنے کا امکان ہے۔ پیرس میں قائم عالمی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والے ادارے…