ڈیرہ مراد جمالی میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے عوامی مشکلات میں کمی واقع ہوگی ، میر سکندر عمرانی
ڈیرہ مراد جمالی : صوبائی وزیر ریونیو میر سکندر علی خان عمرانی نے کہا ہے کہ نصیر آباد حلقہ انتخاب میں کروڑوں روپوں کی لاگت سے تر قیاتی عمل جاری ہے ان ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے وسیع پیمانے پر عوامی مشکلات میں کمی واقع ہو گی حکومت صحت تعلیم آب…
