Daily Archives

March 15, 2022

اراکین بلوچستان اسمبلی کی اہم بیٹھک ، ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد : موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر اراکین بلوچستان اسمبلی کی اہم بیٹھک ،ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر گفتگو ملاقات میں سینئیر سیاستدان سردار یار محمد رند ، آراکین صوبائی اسمبلی بلوچستان میر ظہور…

سرداریار محمد رند کا فورسز حملے پر اظہار افسوس

سبی : بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرورند قبائل کے سربراہ چیف آف رند سردار یار محمد رند نے سبی کے علاوہ سانگان میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک وقوم کے لئے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں کسی صورت رائیگان…

وزیراعلیٰ بلوچستان کاکوئٹہ میں کوئلہ کان حادثے پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ غڑگئی میں کوئلہ کان حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں تین کانکنوں کے جانبحق ہونے پر دکھ کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے والے محنت کشوں کے خاندانوں سے تعزیت…

حلیمہ سلطان نے صرف عائشہ عمر کو انسٹاگرام پر کیوں فالو کیا، عائشہ نے بتادیا

 اداکارہ عائشہ عمر نے احسن خان کے شو میں بتایا ہے کہ ترکی کی مشہور اداکارہ اسرابلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر تمام پاکستانی اداکاراؤں میں صرف عائشہ عمر کو ہی کیوں فولو کیا ہے۔ اداکارہ عائشہ عمر حال ہی میں ماڈل و میزبان انوشے…

14 سالوں سے عامر خان کی سالگرہ منانے والا صوبہ سندھ کا مداح

 بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کہلائے جانے والے عامر خان کے یوں تو دنیا بھر میں سر پھرے مداح موجود ہوں گے لیکن پاکستان میں  اس سے قبل ان کا ایسا مداح یقیناً نہیں دیکھا ہوگا۔ عامر خان نے 14 مارچ کو اپنی 57ویں سالگرہ منائی،پاکستان کے صوبہ سندھ…

کراچی ٹیسٹ میں بابر کی سنچری، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز

پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت 506رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز…

لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل…

بھارتی میزائل چلنے کا واقعہ؛ امریکا اور چین کی پاکستان کے مؤقف کی حمایت

واشنگٹن / بیجنگ: امریکا اور چین نے میزائل واقعے پر بھارت اور پاکستان کو ایک دوسرے سے براہ راست مذاکرات کرنے کی تجویز دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کو غلطی تسلیم کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ معمول…

بھارت؛ مسلم طالبہ نے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو مسلم طالبہ نبا ناز نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ میں پانچ مسلم طالبات نے حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر آج…

جنگی محاذ پر لڑتی پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاں

یوکرین کی خاتون اول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسے ’خواتین کی مزاحمت‘ کا نام دیا ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکا سوشل میڈیا پر خواتین کی کوششوں کو نمایاں کرنے والی تصاویر شیئر کر رہی…