دنیا کی لمبی ترین گاڑی میں ہیلی پیڈ بھی شامل
واشنگٹن : دنیا کی لمبی ترین گاڑی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، لیموزین گاڑی نے اپنی لمبائی کو 60 سے بڑھا کر 100 فٹ کرکے ایک بار پھر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔
امریکن ڈریم کے نام سے مشہور گاڑی کو متعدد فلموں میں استعمال کیا گیا…
