اہم خبریںبلوچستان

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس کی قیادت میں صوبائی حکومت مستحکم ہے۔صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس کی قیادت میں صوبائی حکومت مستحکم ہے۔صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو

۔کابینہ کے اراکین کا وزیراعلئ پر مکمل اعتماد ہے۔مشیر داخلہ ۔صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کی پالیسی پر کاربند ہے۔مشیر داخلہ ۔صوبائی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔مشیر داخلہ ۔ایک دوسرے کو عزت و احترام دینا بلوچستان کی روایات میں شامل ہے۔مشیر داخلہ ۔سیاسی رہنما ؤں سے ملاقات کا مقصد کسی کی حمایت یا مخالفت کرنا نہیں۔مشیر داخلہ ۔اراکین اسمبلی سے آج کی ملاقات معمول کی ملاقات ہے اسسے سیاسی رنگ نہ دیا جاۓ۔مشیر داخلہ سوشل میڈیا پر من گھڑت خبریں چلانے کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشری رند وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس کی قیادت میں صوبائی حکومت مستحکم ہے۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پی ایچ ای لالا رشید کابینہ کے اراکین کا وزیراعلئ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارلیمانی سیکریٹری ماہ جبیں شیران صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے۔ بشری رند صوبائی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button