اہم خبریںپاکستان

قوم کا وزیر اعظم سے اعتماد اٹھ چکا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کا وزیر اعظم سے اعتماد اٹھ چکا ہے اور انہیں عوام کے عدم اعتماد کے چیلنج کا سامنا ہے۔

پی پی چیئرمین کے مطابق ایک نئی حکومت آئے جسے عوام کا مینڈیٹ حاصل ہو اور وہ ملک کو مشکل حالات سے نکالے، کیوں کہ جس کے پاس عوامی مینڈیٹ ہوگا، وہی ملک کو مشکل حالات سے نکالے گا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان صرف دھاندلی کرنا جانتے ہیں، وہ قانون کا احترام نہیں کرتے۔

پی پی چیئرمین کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ڈرے ہوئےہیں، جس وجہ سے وہ گالیوں پر اتر آئے ہیں،وہ غیر جمہوری شخص ہے،وہ میچ فکسڈ کرتے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button