Daily Archives

March 13, 2022

عوامی مسائل کے حل و روزگار کی فراہمی پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے ، نور محمد دمڑ

زیارت : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب میں ماضی بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے حلقہ انتخاب میں بیروزگاری میں اضافہ ہوا ہے جب منتخب ہوا ہے میری کوشش ہے کہ عوام کے بنیادی…

درپیش مشکلات سے نجات کیلئے انسانیت کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے ، مولانا شیرانی

کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ واسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ درپیش مشکلات ومسائل سے نجات کیلئے انسانیت کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے،بحیثیت مذہبی یاسیکولر سیاسی اپنی شخصیت میں…

پی ڈی ایم نے کوویڈ 18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کر لی ہے ، نواب رئیسانی

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی، عمران خان گالم گلوچ اینڈ کمپنی کے طرز کلام ان کی بداخلاقی بدزبانی سیاسی پستی کا پختہ ثبوت ہے، ان…

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم

لاہر : ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا ، شاندار سنچری سکور کرنے پر کرومہ بونر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔ پانچویں روز 220 رنز سے اننگز شروع کرنے والی ٹیم انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 286 رنز کا…

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنالیے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نےکھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز اسکور کیے۔ دوسرا روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے جہاں آج دوسرے روز کا کھیل…

ثناء جاوید پر بدتمیزی کے الزامات، شعیب ملک بھی بول پڑے

اداکارہ ثناءجاوید پر مختلف اداکاراؤں اور میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے بدسلوکی کے الزامات سامنے آنے کے بعد قومی کھلاڑی شعیب ملک بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ شعیب ملک نےسوشل میڈیا پر پیغام شیئر کرتے ہوئے ثناء جاوید کے ساتھ اپنے تجربے کا ذکر کیا،…

قندیل بلوچ صبا قمر کو خواب میں آکر کیا کہتی تھیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ صباقمر نے انکشاف کیا ہے کہ ماڈل گرل قندیل بلوچ ان کے خواب میں آکر انصاف دلانے کا مطالبہ کرتی تھیں۔ اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران اپنے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل سمیت…

عراق میزائل حملہ: ’اسرائیل سے بدلہ لینے کے لیے سٹرٹیجک مرکز کو نشانہ بنایا‘، ایرانی پاسداران انقلاب

عراقی کردستان کے دارالحکومت اربل میں امریکی قونصل خانے پر میزائل حملے کی ذمہ داری ایران کے طاقتور فوجی دستے پاسداران انقلاب نے قبول کر لی ہے۔ اتوار کی صبح عراقی سیکورٹی حکام نے اعلان کیا کہ شمالی عراقی کردستان کے علاقے اربل پر…

بھارت میں سرعام اوباش نوجوانوں نے 2 خواتین کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا

بھوپال: بھارت میں مقامی فیسٹیول کے دوران اوباش نوجوانوں کے گروہ نے دو خواتین کا سرعام جنسی استحصال کیا جب کہ دیگر تماش بینوں کی طرح ویڈیوز بناتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں مقامی فیسٹیول کے دوران دو خواتین کا جنسی…

ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات معطل کر دیے

ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات معطل کردیے، ایرانی ویب سائٹ کے مطابق ایران نے یک طرفہ طور پر سعودی عرب سے بات چیت معطل کی ہے۔ ایرانی ویب سائٹ پر مذاکرات معطلی کی وجہ نہیں بتائی گئی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی میڈیا دفتر…