روس کا یوکرین کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر حملہ؛ 35 ہلاک اور 134 زخمی
روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرین کے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ سے محض 25 کلومیٹر دوری پر واقع یوکرین کے شہر يافوريف میں ملک کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر…
