بلوچستان میں اگر تبدیلی آنی ہے تو کوئی نہہں روک سکتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو و مشیر داخلہ ضیاء لانگو کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا, وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: بلوچستان میں کوئی تھریٹس نہیں, وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: عوام کی سیکورٹی حکومت کی زمہ داری ہے، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: کل سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: تمام قانون نافذ کرنے والے ادارےعوام کو امن وامان فراہم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:اسکول بند کرنے کے حوالے غلط فیصلہ لیاگیا، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:آئندہ اسکول بندکرنے کےحوالے سے جلد فیصلہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:اسکول بند کرنے کا فیصلہ محکمہ تعیم نےجلد بازی میں کیا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:اللہ ہمارے ساتھ کوئی کچھ نہیں کرسکتا، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: بجٹ قریب ہے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے اسلام آباد میں تھے۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:تبدیلی جہاں آجائے کچھ نہیں کہے سکتے، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:بی اے پی کےایم این اے بلوچستان کی بہتری کیلئے فیصلہ کرینگے، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:بلوچستان میں اگر تبدیلی آنی ہے تو کوئی نہہں روک سکتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ:اگر میں نے جانا ہوا تو چلا جاوں گا کوئی مسئلہ نہیں ہے، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: صوبے کی بہتری کیلئے بلوچستان کے ہر لیڈر کے پاس جاؤنگا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:احتجاج پر بیٹھے لوگوں کے مطالبات جائز ہیں لیکن وسائل کے مطابق مسائل حل کرینگے، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:ساڑھے تین ارب روپے میں میری حکومت آنے والی خبروں میں صداقت نہیں۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:اگر میرے پاس پیسے ہوتے تو عوام کیلئے خرچ کرتے، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: جام صاحب ہم ہیں اور ہم جام صاحب ہیں کوئی مسئلہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان