Daily Archives

March 8, 2022

بلوچستان کتاب دوست تحریک ، لوگو کو کتاب دوستی کی طرف راغب کرکے آگئے بڑھنے کی کوشش کررہی ہے ، حاجی…

کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کتاب دوست تحریک روایتی سماج کوکتاب کیساتھ منسلک ، لوگوںکو کتاب دوستی کی طرف راغب کرکے آگئے بڑھنے کی کوشش کررہی ہے، جیسے کہ شہید نواب غوث بخش…

اگر مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو10مارچ کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، بلوچستان ملازمین…

کوئٹہ : بلوچستان ملازمین اتحاد نے 23نکا تی چارٹر آف ڈیمانڈ پر فوری عمل درآمدکا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اگر مطالبات کے حل پر واضح پیش رفت کے لئے اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو10مارچ کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرینگے بلکہ اس…

پاکستانی فلموں کو سینما گھروں کی حمایت کی ضرورت ہے : اداکارہ صنم سعید

لاہور : معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلموں کو سینما گھروں کی حمایت کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ نئی پاکستانی فلم’عشرت: میڈ اِن چائنہ‘ 3 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے، جس میں اداکار محب مرزا اوراداکارہ صنم…

عورت مارچ میں تخلیقی پوسٹرز کا استعمال

گزشتہ چند سال کی طرح سال 2022 میں بھی عالمی یوم خواتین کے موقع پر پاکستانی عورتوں نے دارالحکومت اسلام آباد، سندھ کے دارالخلافہ کراچی اور پنجاب کے لاہور سمیت دیگر شہروں میں مارچ نکالے۔ مارچ میں شامل شرکا نے مختلف نعروں سے سجے پوسٹرز، پلے…

برصغیر میں اسپنرز کو کھیلنے میں مزہ آتا ہے: عثمان خواجہ

راولپنڈی : آسٹریلوی اوپنر  عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ  برصغیر میں انہیں اسپنرز کو کھیلنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے اچھی بیٹنگ کی اور  ٹیسٹ میں پچ ایک آسان وکٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ …

راولپنڈی ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے تاریخ رقم کردی

راولپنڈی ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے نئی تاریخ رقم کردی۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی امام اور  عبداللہ شفیق نے سنچری شراکت قائم  کی جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں سنچری شراکت کرنے والی 51 سال  میں…

امریکا نے پابندی عائد کی تو پٹرول 300 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائے گا، روس

روس نے امریکا کی جانب سے تیل درآمدات پر پابندی پر خبردار کیا ہے کہ اس صورت میں وہ بھی یورپی ممالک کو گیس کی فراہمی فوری طور پر روک دے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین پر حملے کی پاداش میں امریکا نے مغربی اتحادی ممالک پر زور دیا ہے…

روس نے یوکرین پر دنیا کا سب سے طاقتور بم گرا دیا

روس نے یوکرین کی رہائشی عمارت پر دنیا کا سب سے طاقتور 500 کلوگرام وزنی بم گرایا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 18 شہری ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کی وزارت اطلاعات نے ٹویٹ میں کہا کہ روسی پائلٹوں نے ایک اورجرم کرتے ہوئے سمی شہر میں  رہائشی عمارت پر500…

آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہوجائے گی ، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہوجائے گی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا کہ مغربی ممالک اب تک یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے میں…

ہم پر پابندی کی صورت میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا : روسی نائب وزیراعظم

روس کے  نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیگزینڈر نوواک   نے خبر دار کیاہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج ہوں گے …