اہم خبریںکھیل

برصغیر میں اسپنرز کو کھیلنے میں مزہ آتا ہے: عثمان خواجہ

راولپنڈی : آسٹریلوی اوپنر  عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ  برصغیر میں انہیں اسپنرز کو کھیلنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے۔

عثمان خواجہ نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے اچھی بیٹنگ کی اور  ٹیسٹ میں پچ ایک آسان وکٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ  برصغیر میں مجھے اسپنرز کو کھیلنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے کیوں کہ اسپنرز کے خلاف رنز اسکور کرنے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں۔

آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا تھا کہ پہلے ٹیسٹ کا فیصلہ آنا بہت مشکل ہے لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button