Daily Archives

March 26, 2022

ریکو ڈک منصوبہ بلوچستان سے احساس محرومی ختم کرے گا : خلیل جارج

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما و پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل جارج نے کہاکہ بلوچستان کی تاریخ میں یاد رکھے والے سب سے بڑے اوراہم منصوبے ریکوڈک کو تاریخ کبھی بھول نہیں سکتی ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کی…

ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال : مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز وبند ہونے کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے، ایک شخص اپنے زخمی بھائی کو لیکر ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ کے سامنے التجاءکرتا رہا مگر ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی۔

قدوس بزنجو نے ریکوڈک معاہدہ کرکے صوبے کی ترقی کا دروازہ کھول دیا : عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار عبدالرحمن کھیتران نے ریکوڈک معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے معاہدے پردستخط کرکے آئندہ 50سال کیلئے بلوچستان پر خزانے کا دروازہ کھول دیا ہے،معاہدے کی…

آئی سی سی نے سٹار کھلاڑی پر پابندی عائد کر دی

کیپ ٹائون : جنوبی افریقی بلے باز زبیر حمزہ پر آئی سی سی نے آف ٹورنامنٹ ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حمزہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے لئے نمونہ 17 جنوری کو لیا گیا تھا۔ کوئی بھی کھیل کھیلنے والے کھلاڑی پر اسے جیتنے کے لیے بڑا دباؤ ہوتا…

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو سمتھ انجری کا شکار

لاہور : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بلے بازاسٹیو سمتھ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلوی بورڈ کے مطابق اسٹیو سمتھ بائیں کہنی میں تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریزکاحصہ نہیں ہوں گے۔ اسمتھ…

سونم کپور کی کس بالی وڈ اداکارہ سے 20 سال سے دوستی ہے؟

اداکارہ سونم کپور نے حال ہی میں اپنی پسندیدہ اداکارہ کے اعزاز میں خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔ سونم کپور نے انسٹاگرام پر رانی مکھرجی کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔ اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ…

جائے نماز پر کھڑا ہوکر اداکاری سے جان چھوٹنےکی دعائیں کرتا تھا : نعمان اعجاز

اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ گڑگڑا کر دعائیں مانگتے تھے کہ اللہ مجھے اس کام سے چھٹکارا حاصل کروادے۔ حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے نعمان اعجاز نے بتایا کہ…

چین کے چنگھائی صوبہ میں 6.0 شدت درجے کا زلزلہ

بیجنگ : چین کے شمال مغربی صوبہ چنگھائی میں 6.0 شدت درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سنٹر (سی ای این سی) کے مطابق زلزلہ ہفتہ کومقامی وقت کے مطابق صبح 12بجکر21 منٹ پر چنگھائی صوبے کے ڈیلنگا شہر اور ملحقہ علاقوں میں…

چینی وزیر خارجہ کا بھارت کا غیر اعلانیہ دورہ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ بھارت کے غیر اعلانیہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے. چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اسلام آباد اور کابل کے دوروں کے بعد اچانک نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے چینی ہم منصب سے تین گھنٹے طویل ملاقات…

یوگی حکومت کا واحد مسلم وزیر کون ہے؟

ممبئی :  یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش میں ایک بار پھر وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا ہے۔ ان کی کابینہ میں 52 وزرا شامل ہیں۔ جن میں 2 نائب وزیر اعلیٰ، 16 کابینہ وزرا، 14 وزرائے مملکت اور 20 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ اتر پردیش کی آبادی کا تقریباً…