سعودی عرب کے شہر جدہ میں میزائل اور ڈرون حملہ
جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ پر حوثیوں کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔ حوثیوں نے ان حملوں کی تصدیق کی ہے۔
جمعے کو شام پانچ بج کر پانچ منٹ پر جدہ شہر میں آرامکو پٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن سٹیشن پر حملہ کیا گیا۔ حملے سے دو…
