عمران نیازی کے ہاتھ میں کرشماتی حمایت ہے نہ سلیمانی ٹوپی : حافظ حمد اللہ
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دیکر گھر جانے کا مشورہ دےدیا۔اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران نیازی کے ہاتھ میں نہ کرشماتی حمایت ہے اور نہ سلیمانی ٹوپی،…
