اہم خبریںبلوچستان

رفیق تارڑ ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے : وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ رفیق تارڑ ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک نفیس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

میرعبدالقدوس بزنجو نے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا اور صبر جمیل کی دعا کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button