اہم خبریںبلوچستان

آصف زرداری سے یار محمد رند کی ملاقات ، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور : پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان ہے۔ آصف علی زرداری سے یار محمد رند نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے۔

بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیت یار محمد رند بھی جیالے بننے کو تیار، سابق صدر آصف زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات کی، یار محمد رند کے ساتھ پی ٹی آئی بلوچستان کے بعض دیگر عہدیدار بھی پیپلز پارٹی شامل ہوں گے۔ یار محمد رند نے چند روز پہلے ہی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدہ سے استعفٰی دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button