اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس جاری ہے۔

اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء بھی شریک ہیں۔

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دی جائے گی، اور حالیہ پشاور واقعے اور افغانستان کی صورتحال پر بھی بات ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button