Daily Archives

March 7, 2022

کھیل سمیت تمام غیر نصابی مثبت سرگرمیاں نوجوانوں کو نکھارتی ہیں : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کھیل سمیت تمام غیر نصابی مثبت سرگرمیاں نوجوانوں کی گرومنگ کرتی ہیں،ہمارے ملک کی نصف سے زیادہ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے،نوجوان ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے…

عمران خان اپوزیشن کے احتجاج سے گھبرا گئے ہیں : مولانا عبد الواسع

لورالائی : جے یو آئی کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع کہا کہ وزیر اعظم ملک میں مہنگائی کے سب سے بڑے زمہ دار ہیں وہ عوام کو مہنگائی بد امنی دہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے اقدامات کرنے کے بجائے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج سے قبل…

کوئٹہ : مختلف علاقوں میں 2 گیس لیکج دھماکے، 2 افراد جھلس کرزخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کےمخٹلف علاقوں میں گیس لیکج کے باعث 2 دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، دھماکوں سے گھروں کو نقصان پہنچا۔ پولیس کےمطابق نواں کلی کےعلاقے ہاشم ہاوسنگ سکیم میں 60سالہ شیرمحمد نے چولہا جلانے کے لئے جونہی ماچس…

عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی بچپن کی یادیں شیئر کردیں

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی اپنی بچپن کی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے اور کھیل کے چوتھے روز…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی برتری ختم کرنے کے قریب

راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 27 رنز درکار ہیں۔ چوتھا روز راولپنڈی میں گزشتہ رات کی مسلسل بارش سے گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث…

کراچی لٹریچرفیسٹیول میں بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کی آن لائن شرکت

بالی وڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ ہر انسان ہیرو بننا چاہتا ہے۔کراچی لٹریچرفیسٹیول کے آخری روز نصیرالدین شاہ نے آن لائن شرکت  کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے چاہا تو جلد ملاقات کی امید ہے ۔انہوں نے مزید…

ایکسیڈینٹ کا شکار دو بھائیوں کی مدد کیلئے گاڑی سے اتری تو موبائل چوری ہوگیا

اداکارہ یشما گل نے حال ہی میں کراچی میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا ہے۔ یشما نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی اور بتایا کہ وہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 سے گزر رہی تھیں کہ دو  موٹرسائیکل سوار  بھائیوں کا ایکسیڈینٹ ہوا جس کے بعد…

اقوام متحدہ کی پشاور میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

نیویارک : اقوام متحدہ (یو این او) کی سلامتی کونسل نے پشاور میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ اور حکومت پاکستان سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی کونسل سے جاری کردہ بیان میں پشاور میں ہونے والے…

محاذ جنگ کے دوران یوکرینی فوجی کی ساتھی خاتون اہلکار سے شادی

روسی افواج کی بمباری کے دوران یوکرینی فوجی نے اپنی ساتھی اہلکار کے ساتھ شادی کرلی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی فوج کے علاقائی دفاع کی بریگیڈ 112 کی اہلکار لیسیا نے اپنے ساتھی اہلکار والیری سے محاذ جنگ کے دوران شادی کرلی جس میں…

خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا نہیں یہ ان کا اپنا انتخاب ہے، ملالہ یوسف زئی

دنیا کا اہم ترین ایوارڈ ’نوبیل انعام‘ حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا برقع اتارنا چاہتی ہیں، یہ ان کا اپنا انتخاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں میں سے کسی کی بھی حمایت نہیں کرتی بس یہ کہنا چاہتی…