Daily Archives

March 7, 2022

شہریوں کے محفوظ انخلا کی روسی پیشکش یوکرین نے ٹھکرادی

یوکرین سے شہریوں کے محفوظ انخلا تک روس کی محدود جنگ بندی کی پیشکش یوکرین نے مسترد کردی ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق یوکرین نے شہریوں کے انخلا کی پیشکش کو غیراخلاقی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انخلا کے راستے شہریوں کو روس یا اس کے اتحادی ملک…

روس یوکرین جنگ : انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

سنگاپور : عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل کی قیمت 129 ڈالر 48 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گئی۔ گیس کی قیمت 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی ہے جبکہ سونے کی قیمت…

یوکرینی شہر ارپن میں شدید لڑائی جاری ، ماریو پول میں عارضی جنگ بندی ایک بار پھر ناکام

کیف : یوکرین کے شہر ارپن میں شدید لڑائی جاری ہے۔ محاذ جنگ سے رپورٹنگ کرنے والے صحافی اور پناہ کی تلاش میں شہری بمباری کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے، ماریو پول میں عارضی جنگ بندی ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ روس کے مختلف شہروں میں جنگ کے خلاف…