انتظار کی گھڑیاں ختم: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی
اسلام آباد : انتظار کی گھڑیاں ختم، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی۔ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ جمعہ کو بیجنگ روانہ ہوگا۔
کورونا ویکسین پاکستان لانے کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق عالمی وباء سے بچاؤ…
