Daily Archives

January 13, 2021

بلوچستانیوں نے دھاندلی کی پیدوار حکومت کو مسترد کر دیا ہے: مولانا فضل الرحمان

لورالائی/کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام کے سربراہ ،پی ڈی ایم کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ لورالائی میں پی ڈی ایم جلسہ میں عوام کی بے مثال شرکت اعلان ہے کہ بلوچستانیوں نے دھاندلی کی پیدوارحکومت کومستردکردیاہے ،پی ڈی ایم پاکستان میں…

وفاقی حکومت نے جعلی اور گھوسٹ پنشنرز کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے جعلی اور گھوسٹ پنشنرز کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اب صرف تصدیق شدہ پنشنرز کو ہی پنشن ملے گی۔ سال میں دوبار بائیو میٹرک یا لائف لائن سرٹیفیکیٹ لازمی جمع کرانا ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اب صرف بائیو…

براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیر حکمرانوں کو بے نقاب کیا، براڈ شیٹ…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف نیب ریفرنس دائر

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کردیا۔ ان پر سرکاری پلاٹس اومنی گروپ کے…

پاکستان آج تنہا رہ گیا‘ مسائل کا حل پی ڈی ایم نکال سکتی ہے‘محمود خان اچکزئی

لورالائی/کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مسائل کا حل آئین پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد میں ہی مضمر ہے ،فوج ہمیں عزیز اور پاکستان ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے ،وطن عزیز خلفشار کاشکار ہے…

مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے

کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے پی ڈی ایم کے زیر ا ہتمام لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا میں تین بڑے نمونے ہے…

وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مساجد کے ائمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد کے امام اور خطیب کو دس دس ہزار روپے اعزازیہ دینے کی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی تجویز کی…

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ حرجہ حرارت منفی 4 تک جانے کا امکان زیارت…

پی ڈی ایم کی تحریک اند رونی اختلا فات کی بدولت بستر مرگ پرہے: بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رندنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک اند رونی اختلا فات کی بدولت بستر مرگ پرہے اور اپنی آخری ساینس لے رہی ہے عوام نے پی ڈایم کے بیاینے کو یکسر مسترد کردیا ہے عوام حکومتی…

پنجاب بھر میں دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم، موٹروے کے مختلف سیکشن بند

لاہور : پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ پنجاب…