Daily Archives

January 30, 2021

جنوبی افریقا:فوج میں مسلمان خواتین اہلکاروں کو حجاب کی اجازت

کیپ ٹاؤن :  جنوبی افریقا کے فوجی ترجمان نے کہاکہ دوران ڈیوٹی مسلم خواتین کو سر ڈھانپنے کی اجازت دینے کے لئے وردی سے متعلق پالیسی میں ترمیم کردی گئی ہے ، علاوہ ازیں حجاب پہننے والی میجر فاطمہ اسحاق کیخلاف الزامات کو بھی واپس لے لیا گیا ہے ۔

امارات کا باصلاحیت اور اپنے شعبوں کے ماہر غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی تاجروں، طبی ماہرین، سائنس دانوں، مصنفین اور باصلاحیت ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم نے غیرملکیوں کو…

حق اور سچ پر سٹینڈ لینا، ظلم سہنا اور پھر بھی ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں: مریم نواز

نون لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏حق اور سچ پر ڈٹے رہنا اور اس کیلئے تکالیف برداشت کرنا بزدل لوگوں کا کام نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے…

حکمت عملی تبدیل کرکے سینیٹ، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا: فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے حوالے سے آئینی ماہرین نے بھی رائے دی، حکمت عملی تبدیل کرکے سینیٹ،ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا، اگرحصہ نہ لیتے…

بختاور بھٹو کی شادی کے کھانے میں کیا کیا تھا؟

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں، نکاح کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کے لیے کھانے میں مختلف ڈشز اور طرح طرح کے میٹھے پکوان رکھے گئے۔ مہمانوں کیلئے تیار کیے گئے کھانے میں…

واگزار کرائی گئی سرکاری اراضی پر غریبوں کے گھر بنائیں گے: شہباز گل

لاہور :   شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک ارب سے زائد کی سرکاری اراضی واگزار کرائی، ان سرکاری اراضی پر غریبوں کے گھر بنائیں گے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے حکومتوں میں آنے کیلئے بھاؤ تاؤ کیا جاتا تھا،…

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچنے کا امکان

اسلام آباد : پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ حکومتی عہدیداروں کے مطابق چین کی جانب سے پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین کی 11 لاکھ خوراکیں عطیہ کی گئی ہیں، جنہیں…

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار دوسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ تقریب

کراچی : پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب شپ یارڈ چائنہ میں ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات،…

شہباز شریف کی بیٹی رابعہ، داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

لاہور : صاف پانی کمپنی ریفرنس کی تحقیقات میں پیشرفت، شہباز شریف کی بیٹی رابعہ، داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج…