کھوکھر برادران کا نمائندہ چیخ و پکار کے بجائے غریب کا درد بھی محسوس کرتا
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھوکھر برادران کا نمائندہ چیخ و پکار کے بجائے غریب کا درد بھی محسوس کرتا، یہی وہ کرپٹ لوگ ہیں جن کو رلانے کا وعدہ کپتان نے قوم سے کیا تھا۔
معاون خصوصی فردوس عاشق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…
