اذہان مرزا ملک بھی والد کے نقشِ قدم پر چل پڑے

0

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے صاحبزادے اذہان مرزا ملک والد کے نقشِ قدم پر چلنے لگے۔

ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک پیاری تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں اذہان نے کرکٹ ہیلمٹ پہن رکھا ہے۔

ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کی تصاویر شیئر کرنے کے لئے باقاعدگی سے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ پر فعال نظر آتی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے اس تصویر کے ساتھ بلے اور گیند کے ایموجی لگائے اور اس کے ساتھ ساتھ ’تیار‘ بھی لکھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.