اداکارہ بننے سے پہلے ائیر ہوسٹس تھی : ازیکا ڈینیئل

0

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیاکہ وہ اداکارہ بننے سے پہلے ائیر ہوسٹس تھیں اور پارٹ ٹائم جاب کے طور پر ماڈلنگ بھی کرتی تھیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پروڈیوسر علی کاظمی نے انہیں شوبز کی دنیا سے متعارف کروایا اور پراجیکٹ “میرا یہاں کوئی نہیں “میں انہیں اداکاری کی پیش کش کی ۔ اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل “عشق ہے ” میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.