افغانستان سے بھارت کا اثر ورسوخ ختم ہو جائے گا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان سے بھارت کا اثر و رسوخ ختم ہو جائے گا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت…
