Daily Archives

August 11, 2021

73سال گزرنے کے باوجود ہم وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ، مولانا غفور حیدری

لورالائی  :  جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے جے یو آئی کے رہنما سردار ولی خان حمزہ زئی کے جانب سے ظہرانے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت اور کلی آوریاگئی میں سابق…

نوکنڈی کے عوام کو پانی کا مسئلہ درپیش نہیں ہوگا ، صادق سنجرانی

چاغی  :  چیئرمین سینٹ حاجی محمد صادق خان سنجرانی نے گھٹ واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کردیا، گھٹ واٹر سپلائی اسکیم سے نوکنڈی عوام کو درپیش پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا، گھٹ واٹر سپلائی آبنوشی اسکیم کے لیئے ایس ایم ایل سوشل فنڈز سے 37 کروڑ روپے…

پاک افغان سرحد باب دوستی آج سے کھولنے کا فیصلہ موخر

چمن  :  پاک افغان سرحدی حکام کے درمیان باب دوستی کھولنے سے متعلق اجلاس بےنتیجہ ختم ہو گیا۔لیویز حکام کے مطابق باب دوستی آج کھولنے کا فیصلہ سیکیورٹی مسائل کے باعث موخر کر دیا گیا ہے۔ بارڈر پر موجود تمام مال بردار گاڑیوں، ٹرکوں اور کنٹینرز کو…

کوہلو سے گولہ بارود اور طیارہ شکن گولے برآمد

کوئٹہ :  سیکورٹی اداروں نے کوہلوکے دو مختلف علاقوں پیشی اور کاہان میں دو مشتبہ کیمپوں کو تباہ کردیا اور وہاں سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا جن میں 68بارود سے بھرے بیگ طیارہ شکن گن کے 70گولے آر پی جی کے 7گولے 7فیوز 312 گن کے…

اعلیٰ تعلیمی اہداف کے حصول کیلئے تعلیمی معیار اور افرادی قوت کی استعداد کو بڑھانا ہوگا ، سید ظہور…

کوئٹہ  :  گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہاہے کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کے مقررہ اہداف کے حصول کیلئے ہمیں تعلیمی معیار اور افرادی قوت کے استعداد کار بڑھانا ہوگا کیونکہ مقاصد کا درست تعین ہی اصل منزل کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان خیالات کا…

کوئٹہ، ماس ویکسی نیشن سینٹر تین دن بعد کھول دیا گیا

کوئٹہ  :  کوئٹہ کے سول سنڈیمن ہسپتال میں قائم کورونا ماس ویکسی نیشن سینٹر تین روز بعد کھول دیا گیا تاہم ویکسی نیشن کا عمل شروع نہیں ہو سکا۔ سول اسپتال میں قائم کورونا ماس ویکسی نیشن سینٹر تین رو ز بند رہنے کے بعد کھل گیا ماس ویکسی نیشن…

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی 10 ویں پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں بدستور دسویں نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پہلی تینوں…

پیرالمپک گیمز : انٹرنیشنل ایتھلیٹ حیدرعلی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی کے مطابق حکومت پنجاب حیدر علی کے ٹوکیو جانے کے اخراجات اٹھائے گی جو 21 اگست کو ٹوکیو روانہ ہوں گے جبکہ خاتون ایتھلیٹ انیلہ کو بھی ان کے ساتھ گیمز میں شرکت کیلئے بھیجا جائے گا اور توقع…

انڈر21جونیئرنیشنل اسنوکر چیمپئن شپ شیخ مدثر نے جیت لی

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کیلئے انہیں ٹرافی کے علاوہ پچاس ہزار روپے کا نقد انعام بھی دیا گیا جبکہ احسن رمضان نے ٹرافی کے ساتھ پچیس ہزار روپے وصول کئے ۔لاہور اسپورٹس بورڈ میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر…

ایک صدی کے انتظار کا خاتمہ:آئی سی سی کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کیلئے سرگرم عمل

دبئی  ( اسپورٹس ڈیسک ) ایک صدی سے زائد عرصے کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ آئی سی سی کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کیلئے سرگرم عمل ہو گئی ہے ،بولی دینے کیلئے ایان واٹمور کی زیر سربراہی اولمپک ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا، 2028ء کے لاس اینجلس…