Daily Archives

August 22, 2021

بلوچستان میں امن کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں کیپٹن کاشف کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ وزیراعلی کا اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار ۔ شہادت نوش کرنے والے وطن کے بہادر…

پی ٹی آئی حکومت کی 3 سالہ پرفارمنس رپورٹ کیلئے تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد  :  تحریک انصاف حکومت کی تین سالوں کی پرفارمنس رپورٹ جاری کرنے کے لئے 26 اگست کو وفاق اورصوبوں میں تقریبات کا فیصلہ کرلیا گیا، اسلام آباد میں تقریب سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے، لاہور میں وزیراعلی عثمان بزدار تقریب سے…

شمالی وزیرستان میں آپریشن ، دہشتگرد ہلاک ، بلوچستان میں کیپٹن شہید ، 2 جوان زخمی

لاہور :  شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے کیپٹن شہید، 2 جوان زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی…

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور میں بارش کی پیشگوئی،کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور :  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، پشاور میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نےآج لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی…

سندھ حکومت نے سکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا

کراچی  : سندھ حکومت نے اپنے فیصلے پر یوٹرن لے لیا، سکولز 30 اگست سے نہیں کھلیں گے۔ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کے بعد سندھ حکومت نے اور حکمنامہ جاری کر دیا ہے، محکمہ تعلیم سندھ نے سکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سکولز…

این سی او سی : بھارتی سکھ یاتریوں کو کرتارپور کے دورے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد  :   بابا گرونانک کی برسی پر پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کو کورونا کے ضوابط کے تحت گوردوارہ کرتارپور کے دورے کی اجازت دے دی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کرتارپور راہداری کے ذریعے بھارتی سکھ…

جان لیوا وائرس سے مزید 75افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.1 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد  :   جان لیوا وائرس کے حملے جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 75 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، مزید 75 افراد جاں بحق…

کوئٹہ ، کانگو وائرس کے شبہ میں ایک اور مریض اسپتال میں داخل

کوئٹہ :  صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبہ میں ایک مریض فاطمہ جناح اسپتال میں داخل ہوگیا، اس سے قبل بھی کانگو وائرس سے متاثرہ ایک مریض پہلے سے زیرِعلاج ہے جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے…

گوادر خودکش حملے کی مذمت ، بلوچستان حکومت گوادر کو بنیادی سہولیات دینے میں ناکام ہوچکی ہے ، حمل…

کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے گوادر میں ہونے والے بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان حکومت گوادر کو بنیادی سہولیات دینے میں مکمل دینے میں ناکام ہو چکی ہے، گوادر میں خودکش حملہ…

نااہل اور سلیکٹڈ حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ :  جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے گوادر میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش پر اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے گوادر میں پانی، بجلی اورنا ہی امن وامان…