Daily Archives

August 29, 2021

افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد: اقوام متحدہ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان کی معاونت چاہتا ہے، اور پاکستان نے اس کی اجازت دے دی ہے۔  افغانستان کی بدلتی صورتحال کے بعد اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کرلی ہے، اور  پاکستان نے…

راولپنڈی : تیز بارش سے نشیبی علاقے زیرآب ، وزیراعلیٰ کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

راولپنڈی :  راولپنڈی میں موسلا دھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش جاری ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سودمند ہوئی تو ضرور استعمال کرینگے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد  : الیکشن کمیشن کا کہنا ہے اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین سود مند ثابت ہوتی ہے تو الیکشن کمیشن ضرور اس کا استعمال کرے گا جب کہ کمیٹی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر آن بورڈ ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…

سندھ کورونا کے سب سے زیادہ کیسز پیدا کرتا ہے ، فیاض الحسن چوہان

لاہور :  ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کےسارے گُر سیکھ چکے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نےاپنی پرفارمنس سے تمام وزرائےاعلیٰ کومات دی، پنجاب نے کورونا کو مات دی، سندھ کورونا کے…

کراچی : پی ڈی ایم کے باغ جناح میں جلسے کی تیاریاں ، سٹیج سج گیا ، سخت سکیورٹی انتظامات

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ آج کراچی کے باغ جناح میں ہو گا، سٹیج تیار کر لیا گیا، جلسے میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائیگی۔ پی ڈی ایم آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ پولیس کے…

ڈیم فنڈ کی مد میں اکٹھے ہونے والے عطیات محفوظ ہیں : چیف جسٹس

کیلیفورنیا  :   چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کی مد میں اکٹھے ہونے والے عطیات محفوظ ہیں اور ڈیم کی تعمیر پر خرچ ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستانی کمیونٹی رہنما رضوان صمد کی رہائشگاہ سیٹل…

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب و خیبرپختونخوا سمیت کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج…

لاہور میں ینگ ڈاکٹروں کا این ایل ای ٹیسٹ کیخلاف احتجاج ، پولیس کا پیپر سپرے کا استعمال

لاہور :  لاہور میں ینگ ڈاکٹروں نے این ایل ای ٹیسٹ کے خلاف پھر احتجاج کیا، ڈاکٹرز اور پولیس ایک بار پھر آمنے سامنے ہوئے تو پولیس کا مظاہرین پر پیپر سپرے کا استعمال کیا۔ برکت مارکیٹ میں شعبہ طب کے طلبا و طالبات کے احتجاج کا معاملہ ،…

پشاور : بی آر ٹی منصوبہ تاحال پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا، 2 فیڈرز روٹس غیر فعال

پشاور :  خیبر پختونخوا حکومت کے پشاور میں بی آر ٹی میں یومیہ ایک لاکھ 75 ہزار افراد سفر کررہے ہیں، مزید فیڈر روٹس کو بھی شامل کرلیا گیا لیکن منصوبہ مکمل طور پر پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا، تاحال 2 فیڈرز روٹس فعال نہ ہوسکے۔ خیبر پختوںخوا…

پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا، عوام کو بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو پی ڈی ایم کے بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں، پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے- ایوان وزیر اعلی سے جاری اپنے بیان میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پی ڈی ایم…