وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 15 نکاتی ایجنڈے پر غور
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کے لیے کھولنے کا معاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ کابینہ کورونا وائرس سے بچاؤ اور…
