زیادتی کرنیوالوں کو سرعام پھانسی دینے کیلئے اتفاق رائے ناگزیر ہے . سینیٹر فیصل جاوید
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے لیے اتفاق رائے کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ بچوں سےزیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی پر…
