وزیراعظم نے 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کردیا
لاہور : وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل ہوگا۔ آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر ملک…
