افغان طالبان اشرف غنی کے ہوتے مذاکرات پر راضی نہیں : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان طالبان اشرف غنی کے ہوتے ہوئے مذاکرات پر راضی نہیں، افغان حکومت امریکا کو دوبارہ لانے کی کوشش کر رہی ہے، امریکا سمجھتا ہے پاکستان صرف 20 سال کا گند صاف کرنے کیلئے ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے غیر…
