Daily Archives

August 23, 2021

طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے: شیخ رشید

اسلام آباد:  شیخ رشید نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سی پیک اور اہم ہوگیا، اقتصادی راہداری کے خلاف عالمی سازشیں جاری ، بھارت منصوبے کی کامیابی نہیں…

مینار پاکستان واقعہ : بزرگ شہری کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار معطل

لاہور:  پولیس حکام نے مینار پاکستان واقعہ میں ملوث ہونے کے الزام میں بزرگ کو گرفتار کرنے والے اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ سی سی پی او لاہور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ مینار پاکستان واقعے میں 71 سالہ بزرگ کی گرفتاری میں غلطی ہوئی، جس…

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کےٹو سر کرنیوالے کوہ پیماؤں کیلئے 10 لاکھ کا انعام

لاہور :   وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آکسیجن کے بغیر کے ٹو چوٹی سرکرنے والے بلتستان کے کوہ پیماؤں کی محنت کو سراہتے ہوئے انھیں 10 لاکھ روپے کا چیک دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سے ضلع گانچھے کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کے ٹیم…

وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب کیساتھ رابطہ ، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…

سندھ حکومت کا گدا گروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ

کراچی  : محکمہ صحت سندھ نے گداگروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت سندھ نے گدا گروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ڈائریکٹر صحت کراچی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو حکم دیا ہے کہ تمام ڈی ایچ اوز اپنے علاقوں میں گداگروں کے…

بلوچستان آکر ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔ گورنر سندھ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تھیلیسیمیا مرض کی روک تھام، اس حوالے سے قانون سازی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ سمیت مذہبی سیاحت اور باہمی…

حل طلب اجتماعی مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ، نور محمد دمڑ

ہر نا ئی :  بلو چستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای , واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ضلع ہرنائی کے اہم حل طلب اجتماعی مسائل کے حل کیلئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں ہرنائی کوئٹہ، ہرنائی سنجاوی قومی شاہراہ پر…

اداروں کے خلاف الزام تراشی ملکی مفاد کے منافی عمل ہے ، عبدالکریم نوشیروانی

کوئٹہ :  بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئرنائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ پاک آرمی اور اداروں کے خلاف الزام تراشی ملکی مفاد کے منافی عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ جو عناصر اس عمل میں ملوث ہیں وہ دراصل…

بلوچستان کے ساتھ کالونی جیسا سلوک جاری، منصوبے کے تحت سیاسی ماحول کو ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہیں،…

کوئٹہ  : نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ ایک سیاسی مسئلہ ہے اسے سیاسی طور پر ہی حل کیا جاسکتا ہے ہمارے ناعاقبت اندیش حکمران بلوچستان کے ساتھ گزشتہ 70سالوں سے ایک کالونی کی طرح سلوک کر رہے ہیں بلوچستان کے ساحل و وسائل…

کوئٹہ،ایئر پورٹ روڈ پر لگے درخت محکمہ جنگلات کی عدم توجہی سے سوکھنے لگے

کوئٹہ  :  صوبا ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ پر سڑک کنا رے اور وسط میں مو جو د درخت محکمہ جنگلات کے عملے کی جا نب سے صحیح طریقے سے پا نی نہ دینے،ڈیکوریشن کیلئے درختوں پر لپٹے گئے برقی تا روں کی وجہ سے سوکھنے لگے،عالمو چوک کے قریب…