
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تھیلیسیمیا مرض کی روک تھام، اس حوالے سے قانون سازی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ سمیت مذہبی سیاحت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال اراکین سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی، رابعہ اظفر نظامی، چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری زاہد سلیم، سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نورالحق بلوچ اور سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر عزیز احمد جمالی بھی ملاقات کے دوران موجود بلوچستان آکر ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے۔ گورنر سندھ ملک میں تھیلیسیمیا کے کیسز کی روک تھام کیلئے باقاعدہ قومی مہم کا آغاز کیا ہے۔ گورنر سندھ بلوچستان میں بھی تھیلسیمیا کے تدارک کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔ گورنر سندھ ملاقات کے دوران رکن صوبائی اسمبلی سندھ رابعہ اظفر نظامی نے تھلیسیمیا کے مرض کے تدارک، شادی سے قبل تھیلیسیمیا اسکریننگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات،اس حوالے سے کی گئی قانون سازی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات میں ہنگلاج ماتا مندر پر سیاحت کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے اس پر قابو پانے کیلئے احتیاطی تدابیر انتہائی ضروری ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان صحت کے شعبے کی ترقی کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان دور افتادہ علاقوں میں ٹیلی میڈیسن پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے ہنگلاج ماتا مندر کی ماسٹر پلاننگ کی جا رہی ہے۔ وزیراعلی بلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان کی گورنر سندھ کو بلوچستان میں جاری ترقیاتی عمل کے حوالے سے بھی آگاہ کیا ملاقات میں تھیلیسیمیا مرض کے حوالے سے بھر پور آگاہی مہم چلانے اور خون عطیہ کرنے کی ضرورت پر زور




