عوام کورونا کادوبارہ پھیلاؤروکنےمیں حکومت کا ساتھ دیں ، وزیراعظم کی اپیل
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے میں حکومت کا ساتھ دیں اور حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کریں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے ”ماسک پہنیں، زندگیاں…
