افغانستان کے معاملے پرتمام دنیا میں فعال حکومتیں درپیش چیلنجز پر جامع اور پارلیمانی بحث کرررہی ہے،…
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ نے کہاہے کہ افغانستان کے معاملے پرتمام دنیا میں ذمہ دار اور فعال حکومتیں درپیش چیلنجز پر جامع اور پارلیمانی بحث کرررہی ہے پاکستان کو ہمسایہ ملک کی حیثیت سے تمام جمہوری…
