عوامی مقامات پر مردوں پر پابندی عائد کی جائے، بختاور بھٹو زرداری
کراچی : سابق وزیرِاعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے خواتین کے تحفظ کے لیے عوامی مقامات پر مردوں کی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی نے اپنے ساتھ…
