پاک افغان سیریز ملتوی ہونیکا امکان ، قومی ٹیم کا کیمپ منسوخ
لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے افغانستان کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ون ڈے سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی کر دیا۔واضح رہے کہ پاکستان ون ڈے سکواڈ کا کیمپ آج سے 28 اگست تک کیلئے لاہور میں شروع ہونا تھا۔پی…
