اہم خبریںبلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کی دھماکے میں جاں بحق ہونےوالے بچے کے جنازے میں شرکت

گوادر :  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کی گوادر میں ھونے والے دھماکے میں جاں بحق ھونے والے بچے اسود ولد حسین کے جنازے میں شرکت ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کل کے واقعہ سے پورا گوادر سوگوار ہے، ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں۔عوام دھشت گردوں سے نفرت کرتے ہیں،آج آل پارٹیز قائدین سے ملاقات میں انہوں نے اس واقعہ کی بھر پورمذمت کرتے ہوئے واقعے پر اپنی غم و غصے کا اظہار کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button