Daily Archives

August 25, 2021

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات میں صوبہ پنجاب…

قائمہ کمیٹی خزانہ ، انٹر بینک ٹرانسفر چارجز ختم کرنیکی سفارش

اسلام آباد  : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صارفین کو رقم کی منتقلی پر انٹر بینک ٹرانسفر چارجز کو ختم کرنے کی سفارش کر دی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کو تیز کرنے کیلیے صارفین کو رقم کی منتقلی…

کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، مراد علی شاہ

کراچی  : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں 10 دن کے دوران ہونے والے جرائم کا جائزہ لیا گیا، اجلاس…

معیشت بحالی کا آغاز ہوچکا ، کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ہوں گی ، رزاق داؤد

اسلام آباد :  مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کیلئے کاروبار میں آسانیوں پیدا کرنی ہوں گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔ رزاق داؤد نے کہا کہ…

ای سی سی نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

لاہور : وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران 2 لاکھ ٹن مزید چینی درآمد…

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کو نوکری سے نکالا جائے ، پی آئی سی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

لیگل نوٹس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شاد کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہیں، انہوں نے مروجہ قوانین توڑے جس کی وجہ سے ملکی ساکھ خراب ہوئی۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم نے نازیبا مواد پر مبنی…

ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے رکشوں کے روٹ پرمٹ کی تجدید کا نظام روک دیا

فیصل آباد  :   ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے رکشوں کے روٹ پرمٹ کی تجدید کا نظام روک دیا۔ پرمٹ نہ ہونے کے باعث کثیر تعداد میں گاڑیاں بند ہونے لگیں۔ پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے آٹوکیب رکشوں کے روٹ پرمٹ کی تجدید کا نظام غیر اعلانیہ طور پر…

خیبرپختونخوا : خواتین کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے واقعات سامنے آگئے

پشاور :  خیبرپختونخوا میں خواتین کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے واقعات سامنے آگئے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے خواتین کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی۔ خیبرپختونخوا میں سائبر کرائم میں خواتین کی بڑی تعداد…

پنجاب حکومت کا سروسز ہسپتال اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے سروسز ہسپتال اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دونوں ہسپتالوں میں سٹیٹ آف آرٹ ایمرجنسی ٹاور بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیدیا

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی تاخیر کی وجہ کورونا وبا کو قرار دے دیا ہے۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں…